pep.zone
Welcome, guest. You are not logged in.
Log in or join for free!
 
Stay logged in
Forgot login details?

Login
Stay logged in

For free!
Get started!

Text page


adaaab.pep.zone

~*¤اذان کہنۓ کی فضیلت¤*~

~*¤اذان کہنۓ کی فضیلت¤*~
.حضرت خاتم المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم نۓ فرمایاکہ جھاں تک مؤذن کی آوازپہنچتی ہۓ وہاں تک اسکی مغفرت کردی جاتی ہۓ اور وھاں تک کی ہر خشک اورترچیز قیامت کۓروز اسکیلۓ گواھی دۓ گی.
یعنی اتنی بڑی مقدارمیں مغفرت ھوتی ھۓ.کہ اگر اسکاجسم ھوتو مؤذن کی آواز کی انتھا تک سارۓ حصۓ کو پر کردۓ
(رواھ ابوداؤدوابن ماجہ)
.آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نۓ فرمایا:قیامت کۓدن مؤذن تمام لوگوں سۓ لمبی گردن والۓ ھوں گۓ.
(رواھ مسلم)

.حضورصلی اللہ علیہ وسلم نۓ فرمایا:جس نۓ صرف ثوآب کئ غرض سۓ سات سال تک آذان دی اس کۓ لۓ جہنم کی آگ سۓ برآت کا پروآنہ لکھ دیا جاتا ھۓ.


This page:




Help/FAQ | Terms | Imprint
Home People Pictures Videos Sites Blogs Chat
Top
.